اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ اور اسسٹنٹ کمشنر انڈر ٹریننگ نے آج سستا بازار بٹ خیلہ کادورہ کیا۔ بازار میں ضرورت کی اشیا بازار سے سستے داموں پر دستیاب ہے۔عوام الناس سےاپیل ہے کہ خریداری کیلئے سستا بازار کا رخ کریں اور شکایت کی صورت میں اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ آفس سے رابط کریں۔